بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ

7 مہینے پہلے
A A
شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ساتھ بابراعظم اور شاداب خان کی جگہ نئے لڑکوں کو چانس دینے کا مشورہ دیا ہے۔
سابق کپتان شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ بابراعظم ،شاہین اور شاداب خان بطور سینئرز مطلوبہ نتائج نہیں دے رہے ہیں لہذا ان کی جگہ نمیبیا کیخلاف نئے لڑکوں کو چانس ملنا چاہئے ۔
انہوں نے کپتان سلمان علی آغا پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کیخلاف میچ میں ان سے متعدد غلطیاں ہوئی ہیں ان کے کچھ فیصلے بالکل سمجھ نہیں آئے اگر ہمارا ٹرمپ کارڈ عثمان طارق تھا تو اسے دس اوورز تک کیوں چھپائے رکھا ۔
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ شاہین نے آغاز میں اچھی بائولنگ نہیں کی تو آخری اوورز دوبارہ دینے کا فیصلہ کیوں کیا گیا جبکہ فہیم اشرف بھی موجود تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر میرے ہاتھ میں فیصلہ ہو تو میں شاہین آفریدی، شاداب خان اور بابراعظم کو ٹیم سے باہر بٹھاؤں اور نئے لڑکوں کو موقع دوں۔

موضوعات : babarazamformercapatnpakvsindshadabkhanshaheenshahafridishahidafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
Women's Asia Cup Pakistan women's team departs for Dubai; clash with India set for September 5.
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

26 اگست , 2026
اگلی خبر
نیوکلیئر مذاکرات کا دوسرا دور، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی جنیوا پہنچ گئے

نیوکلیئر مذاکرات کا دوسرا دور، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی جنیوا پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔