اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہین آفریدی فٹ قرار، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کا امکان

9 مہینے پہلے
A A
Shaheen Afridi declared fit, likely to play T20 series against Australia
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خوش آئند خبر سامنے آ گئی ہے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری کے بعد فٹنس ٹیسٹ کامیابی سے کلیئر کر لیا ہے، جس کے بعد آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں ان کی شمولیت کے امکانات خاصے بڑھ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کا حال ہی میں دو روزہ فٹنس اور میڈیکل اسسمنٹ کیا گیا، جس میں ان کے ورک لوڈ، گھٹنے کی مکمل ریکوری اور طویل المدتی فٹنس کو خاص طور پر جانچا گیا۔
ٹیم کے میڈیکل اسٹاف اور مینجمنٹ نے تمام رپورٹس کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کو دوبارہ مقابلہ جاتی کرکٹ کے لیے موزوں قرار دے دیا ہے۔
فٹ قرار دیے جانے کے بعد شاہین آفریدی اب قومی ٹیم کے انتخاب کے لیے دستیاب ہوں گے اور امکان ہے کہ انہیں آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا جائے۔


شائقین کرکٹ کو امید ہے کہ شاہین اپنی رفتار اور سوئنگ سے ایک بار پھر حریف بیٹنگ لائن کو مشکلات سے دوچار کریں گے۔
واضح رہے کہ شاہین آفریدی کو یہ انجری بگ بیش لیگ کے دوران 27 دسمبر کو اس وقت پیش آئی تھی جب وہ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کھیل رہے تھے۔
میچ کے دوران گھٹنے میں تکلیف بڑھنے پر انہیں میدان چھوڑنا پڑا، جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز سے دستبردار ہو گئے تھے۔
ان کی عدم موجودگی میں برسبین ہیٹ نے زمان خان کو اسکواڈ میں شامل کیا، جبکہ اسی انجری کے باعث شاہین پاکستان کی سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔


یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 29 اور 31 جنوری اور یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہیں، جہاں شاہین آفریدی کی واپسی قومی ٹیم کے لیے بڑا بوسٹ ثابت ہو سکتی ہے۔

موضوعات : pakvsausshaheenshahafriditestmatchworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

FIFA considers proposal for new funds for football development
تازہ ترین

فیفا کا فٹبال کی ترقی کے لیے نئے فنڈز کی تجویز پر غور

16 اکتوبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
بنگلہ دیش نےجدید ترک ہیلی کاپٹرز کیلئے 600 ملین ڈالر کی منظوری دے دی

بنگلہ دیش نےجدید ترک ہیلی کاپٹرز کیلئے 600 ملین ڈالر کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔