پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

12 مہینے پہلے
A A
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلا دیش کے خلاف قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اہم کارنامہ سرانجام دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بنگلادیش کو ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے کے اہم میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔
بنگلادیش کی ٹیم پاکستان کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 124 رنز بناسکی۔شاہین آفریدی شاہ آفریدی نے 17 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
انہوں نے میچ میں 13 گیندوں پر 19 رنز بھی بنائے تھے جس میں 2 چھکے شامل تھے۔
ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں شاہین آفریدی کا یہ 10 واں مین آف دی میچ کا ایوارڈ ہے، جس کے بعد وہ اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ شاندار میچ جیتا ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کی فائٹ پر فخر ہونا چاہیے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے دبئی میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند ماہ میں پاکستانی ٹیم نے کئی میچز اپنے نام کیے ہیں۔
مائیک ہیسن کا مزید کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی نے نظم و ضبط سے بولنگ کی، شاندار نتائج سامنے آئے، دبئی کی پچ چیلنجنگ تھی، ابتدائی اوورز میں بیٹنگ مشکل رہی۔

موضوعات : asaicuppakvsbanshaheenshahafridisuperfour
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia
تازہ ترین

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز ،پاکستان کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

22 مئی , 2026
When did the Pakistani team face a clean sweep in Tests
تازہ ترین

پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں کب کب کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا

19 مئی , 2026
Chasing a target of 437 runs, Shaheen's batting flopped, shadows of a clean sweep in the Test series deepened
تازہ ترین

437رنز کا ہدف ،شاہینوں کی بیٹنگ فلاپ ،ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے سائے مزید گہرے

19 مئی , 2026
Mushfiqur Rahim's century strengthens Bangladesh's grip on second Test
تازہ ترین

مشفق الرحیم کی سنچری ،بنگلہ دیش کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

18 مئی , 2026
The second Test between Pakistan and Bangladesh will begin on May 16.
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 16 مئی کوشروع ہو گا

13 مئی , 2026
First Test Bangladesh 380 for 7 at lunch break on second day
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ :دوسرے دن کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش کے 7وکٹوں پر 380رنز

9 مئی , 2026
اگلی خبر
مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیلی فوج کی اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی

مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیلی فوج کی اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔