پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

4 گھنٹے پہلے
A A
Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزمِ استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی، جس کے دوران 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دہشت گردوں کے نیٹ ورکس اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی انٹیلی جنس بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز پرعزم ہیں۔

موضوعات : deraismailkhanoperationsecurityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Operations against illegal Afghan nationals in southern Balochistan; 435 arrested.
تازہ ترین

جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، 435 گرفتار

5 اکتوبر , 2026
Decision to keep 500 schools closed in France due to student protests and security concerns.
تازہ ترین

فرانس میں طلبہ احتجاج، سکیورٹی خدشات کے باعث 500 اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

5 اکتوبر , 2026
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

4 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
Security forces' operation against Khwarij in North Waziristan; 7 terrorists killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

2 اکتوبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad-III in Balochistan 6 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری، 6دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Operations against illegal Afghan nationals in southern Balochistan; 435 arrested.

جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، 435 گرفتار

یہ بھی پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے

5 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa is in the grip of terrorism, yet the Chief Minister is perched atop a container Uzma Bukhari.

خیبر پختونخوا دہشت گردی کی زد میں، وزیراعلیٰ کنٹینر پر چڑھا ہوا ہے: عظمیٰ بخاری

5 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia has halted the $2.5 billion World Cup stadium project in NEOM.

سعودی عرب نے نیوم میں 2.5 ارب ڈالر کا ورلڈ کپ اسٹیڈیم منصوبہ روک دیا

5 اکتوبر , 2026
Kuwait has revoked the citizenship of 415 individuals.

کویت نے 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی

5 اکتوبر , 2026
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔