جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، وزیراعظم

1 دن پہلے
A A
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa must be stopped at all costs Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی ہو۔وزیراعظم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ملاقات میں وفاقی وزیر امیر مقام نے وزیراعظم کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں جاری امور اور پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

وزیراعظم نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت کی۔شہباز شریف نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی اور وہاں کے عوام کی خوشحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

موضوعات : khyberpkprimeminitsershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان
اہم ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

5 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.
اہم ترین

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

5 اکتوبر , 2026
Meeting between the Interior Minister and the Governor of Khyber Pakhtunkhwa concludes; indication that a statement will be issued soon.
تازہ ترین

وزیرداخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ

4 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi cabinet reiterates full support for Yemen's constitutional government

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

یہ بھی پڑھیں

China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

8 اکتوبر , 2026
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

8 اکتوبر , 2026
A meeting with the PTI founder is essential for the success of negotiations, says Allama Nasir Abbas.

مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

8 اکتوبر , 2026
Degrees of all successful members of Pakistan Bar Council, including Ahsan Bhawan, declared genuine

احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی قرار

8 اکتوبر , 2026
Men's Under-19 Asia Cup schedule Pakistan and India to face off on November 8.

مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا شیڈول ، پاکستان اور بھارت 8 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گے

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔