ریاض(پاک ترک یوز )سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکا ایران معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان اور قطر کی ثالثی کی کوششوں کی۔
سعودی وزارت خارجہ کے میں کہا گیا کہ امریکا اور ایران کی جانب سے ان کوششوں پر مثبت ردعمل بھی قابلِ تحسین ہے ،آبنائےے ہرمز میں آمدورفت کو 28 فروری سے پہلے کی طرح بحال کیا جائے۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایسا مستقل معاہدہ ضروری ہے جو خطے کے ممالک کے سیکیورٹی مفادات کو مدنظر رکھے ۔ایسا معاہدہ جو ریاستوں کی داخلی خود مختاری کے احترام کے اصولوں پر مبنی ہو۔












