ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ معائنہ مکمل

4 مہینے پہلے
A A
بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ معائنہ مکمل
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ معائنہ مکمل کر لیا گیا ، انہیں انٹرا ویٹریل انجکشن کی پانچویں ڈوز بھی لگا دی گئی

بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے سخت سکیورٹی میں پمز منتقل کیا گیا، جہاں ان کی آنکھ کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا، معائنے کے بعد انہیں ضروری طبی عمل کے تحت انجکشن لگایا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل بھی انہیں چار انٹرا ویٹریل انجکشن لگائے جا چکے ہیں، اور موجودہ طبی مرحلہ اسی سلسلے کی کڑی ہے، انجکشن لگانے کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی عمران خان کے طبی معائنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ شب اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا تھا۔

موضوعات : Follow-up examinationpims hospitalPTI founder'
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
امریکااورایران نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے ،جے ڈی وینس

امریکااورایران نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے ،جے ڈی وینس

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In