پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

17 سال بعد وطن واپسی، خالدہ ضیا کے بیٹے کی بنگلا دیشی سیاست میں بڑی انٹری

9 مہینے پہلے
A A
Returning home after 17 years, Khaleda Zia's son makes a big entry into Bangladeshi politics
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 برس بعد جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچنے والے ہیں۔
مطابق 60 سالہ طارق رحمان لندن سے ڈھاکا پہنچیں گے۔ وہ 2008 میں سیاسی انتقام کے الزامات کے بعد بنگلا دیش چھوڑ کر برطانیہ چلے گئے تھے اور تب سے وہیں مقیم تھے۔
طارق رحمان کو اپنی والدہ، 80 سالہ خالدہ ضیا کا سیاسی جانشین سمجھا جاتا ہے، جو شدید علالت کے باعث طویل عرصے سے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
خالدہ ضیا نے نومبر میں اعلان کیا تھا کہ وہ 12 فروری 2026 کے عام انتخابات میں انتخابی مہم چلائیں گی، تاہم اس کے فوراً بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ آئی سی یو میں منتقل ہو گئیں۔
یہ انتخابات گزشتہ سال ہونے والی عوامی بغاوت کے بعد پہلی بار منعقد ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی 15 سالہ حکومت کا خاتمہ ہوا تھا۔
شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد طارق رحمان کے خلاف 2004 میں شیخ حسینہ کے جلسے پر ہونے والے گرنیڈ حملے کے مقدمے میں سنائی گئی عمر قید کی سزا ختم کر دی گئی۔ طارق رحمان نے ہمیشہ اس الزام کی تردید کی تھی۔
بی این پی کے سیکریٹری جنرل مرزا فخرالاسلام عالمگیر نے کہا ہے کہ 25 دسمبر کو طارق رحمان کی وطن واپسی پارٹی کے لیے ایک تاریخی دن ہوگا۔
طارق رحمان بنگلا دیش کی سیاست میں ایک نمایاں نام سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے والد ضیاء الرحمٰن فوجی کمانڈر تھے اور بعد ازاں ملک کے صدر بنے، جبکہ والدہ خالدہ ضیا دو مرتبہ وزیر اعظم رہ چکی ہیں۔ تاہم طارق رحمان کا سیاسی کیریئر کرپشن، اقربا پروری اور بدانتظامی کے الزامات کی وجہ سے متنازع بھی رہا ہے۔
2007 میں انہیں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہوں نے دورانِ حراست تشدد کا دعویٰ بھی کیا تھا۔ 2008 میں رہائی کے بعد وہ علاج کے لیے لندن گئے اور دوبارہ وطن واپس نہیں آئے تھے۔

موضوعات : bangladeshdhakatariqrehman
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.
تازہ ترین

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان
اہم ترین 3

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

16 اگست , 2026
Wild lion population increases worldwide, Bangladesh faces environmental challenges
تازہ ترین

دنیا بھر میں جنگلی شیروں کی آبادی میں اضافہ، بنگلہ دیش کو ماحولیاتی چیلنجز درپیش

3 اگست , 2026
World Bank approves $1.1 billion emergency financial assistance for Bangladesh
تازہ ترین

ورلڈ بینک ، بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی ہنگامی مالی امداد منظور

28 جون , 2026
اگلی خبر
UAE President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan arrives in Pakistan

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔