ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

9 مہینے پہلے
A A
UAE President Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan arrives in Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ہیں اور ان کا طیارہ نورخان ایئربیس پر لینڈ کرگیا ہے۔
اماراتی صدر کا یہ دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک نئی جہت قرار دیا جا رہا ہے۔ شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان کا دورہ دونوں ملکوں کے مابین طویل المدتی برادرانہ و دیرینہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔
یاد رہے کہ معزز مہمان کی پاکستان آمد کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں، قبل ازیں وفاقی داراالحکومت کی انتظامیہ نے آج اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان بھی کیا تھا۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدرکے ہمراہ وزرا اور سینئرحکام پرمشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اس اہم دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے اور عالمی سطح کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اہل پنجاب کی جانب سے انہیں خوش آمدید کا پیغام دیا ہے۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے درمیان تعلقات لازوال اور بے مثال ہیں۔ قابل احترام اماراتی صدر کا پہلا سرکاری دورہ باعث فخر ہے، ہم انہیں پاکستان سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ صدر محمد بن زاید النہیان کا دورہ باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا ۔

موضوعات : shahbazsharifsheikhzayeduae
ShareSend

متعلقہ خبریں

Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes
تازہ ترین

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

12 ستمبر , 2026
چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب
اہم ترین 3

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے
پاکستان

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
ADB Vice President meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Boxing Day Test: Both teams returned to the pavilion on the first day

باکسنگ ڈے ٹیسٹ :پہلے ہی روز دونوں ٹیمیں پویلین لوٹ گئیں

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔