پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران ،امریکا امن معاہدے پرقومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پرمنظور

4 مہینے پہلے
A A
Resolution on Iran-US peace deal unanimously passed in National Assembly
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک تر ک نیوز) ایران ،امریکا امن معاہدے پرقومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پرمنظور کر لی گئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔

قرارداد کے متن کے مطابق ایوان ا مریکا اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدے کو سراہتا ہے،ایوان تنازعے کے باعث خطے اور پوری دنیا پر منفی اثرات پر اظہار افسوس کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ بمقابلہ چین اصل میدان پاکستان؟

قرارداد کے مطابق ایوان وزیراعظم شہبازشریف ، نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ محسن نقوی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کاوشوں کو سراہتا ہے۔ قرارداد میں امریکا اور ایران کی قیادتوں اور پوری دنیا کو امن معاہدے پر مبارکباد دی گئی

موضوعات : #assemblynationalassemblypaksitan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan reaches Asian Games cricket final, defeats Bangladesh
تازہ ترین

پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست

1 اکتوبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
No invitation for talks has been extended to PTI National Assembly Speaker
تازہ ترین

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی :اسپیکر قومی اسمبلی

7 اگست , 2026
اگلی خبر
The river flowing in the heart of the desert is the eighth wonder of the world.

صحرا کے سینے میں بہتا دریا دنیا کا آٹھواں عجوبہ

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رہے گا، بیرسٹر گوہر

5 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، آج رات اہم فیصلوں کا امکان

5 اکتوبر , 2026
نوبیل انعام برائے طب کا اعلان

نوبیل انعام برائے طب کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک سے چل پڑا،حکومت کو ہمارے مطالبات ماننا پڑینگے ،سہیل آفریدی

5 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔