جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

5 گھنٹے پہلے
A A
Rain in several cities of Khyber Pakhtunkhwa; intensity of the heatwave broken.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں بادل جم کر برسے، پشاور، دیر بالا، رستم، صوابی اور مالاکنڈ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا، تاہم دیر بالا کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی کی سطح بھی بلند ہوگئی ہے، جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔این ڈی ایم اے نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کرتے ہوئے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی، اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر شہریوں اور مسافروں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر لاہور میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے، جبکہ کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات اور متعلقہ اداروں نے شہریوں کو شدید بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز اور نشیبی علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات : floodkhyberpkrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

More torrential rains forecast for the country.
تازہ ترین

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rain-related incidents in Khyber Pakhtunkhwa 2 dead, 3 injured.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

2 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 ستمبر , 2026
Torrential rain in Rawalpindi, Islamabad, twin cities under water, army called in
تازہ ترین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں طوفانی بارش ،جڑواں شہر زیر آب ، فوج طلب

1 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll rises to 903, more than 3,000 people missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، اموات 903 ہوگئیں، 3 ہزار سے زائد افراد لاپتا

31 اگست , 2026
اگلی خبر
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

US and China's preparations for space warfare

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔