کوہاٹ (پاک ترک نیوز )خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کوہاٹ پہنچ گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: حوثیوں کا ریاض کے ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
کوہاٹ کے علاقے لاچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ آٹھ اکتوبر سے ہمارا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہوگا۔ ہماری جنگ لمبی ہے، خود کو زیادہ تھکانا نہیں۔












