منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہوں گی،امریکی صدر

10 گھنٹے پہلے
A A
Gasoline prices will come down soon, US President
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صارفین کی جانب سے پٹرول کی بلند قیمتوں کی ادائیگی دنیا اور امریکا کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک معمولی قیمت ہے۔نیبراسکا کے شہر گرینڈ آئی لینڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا میں پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہو کر ایک ڈالر 85 سینٹ فی گیلن سے بھی نیچے آ جائیں گی۔ٹرمپ کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں یہ کمی 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے پہلے یا انتخابات کے فوراً بعد ممکن ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ موجودہ تیل کی قیمتیں سابق صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے دور کے مقابلے میں کم ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا دنیا کو ممکنہ طور پر بدترین سانحات میں سے ایک سے بچانے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عالمی سلامتی کے تحفظ کے لیے امریکا کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی کچھ قیمت امریکی صارفین کو ادا کرنا پڑ رہی ہے، تاہم ان کے بقول یہ قیمت دنیا اور امریکا کو محفوظ رکھنے کے مقابلے میں معمولی ہے۔

موضوعات : donaldtrumptrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump's decision to execute former US Major by firing squad.
تازہ ترین

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei
تازہ ترین

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ
اہم ترین 2

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Emergency meeting of the Makkah defense alliance; Pakistan and Turkey decide to immediately deploy joint forces to Saudi Arabia.

مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کا سعودی عرب میں مشترکہ افواج فوری تعینات کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔