ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل ،آج 2میچز کھیلے جائیں گے

6 مہینے پہلے
A A
PSL, 2 matches will be played today
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ کے سپر ٹاکرے جاری ہیں ،آج پنڈیز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا ہو گا،میچ ڈھائی بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔
لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ شام سات بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔۔ پی ایس ایل الیون میں حیدرآباد کنگزمین نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کر لی، ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ،پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی سترہ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے ،ملتان سلطانز بارہ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ نو پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے ۔

موضوعات : #pslpslxi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition against holding PSL matches under floodlights dismissed
تازہ ترین

پی ایس ایل میچ فلڈ لائٹس میں کرانے کیخلاف درخواست خارج

5 مئی , 2026
Babar Azam named best batsman of PSL 11
تازہ ترین

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر قرار

4 مئی , 2026
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time
تازہ ترین

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

3 مئی , 2026
PSL final Peshawar Zalmi decides to bowl against Hyderabad
تازہ ترین

پی ایس ایل فائنل ،پشاور زلمی کا حیدر آباد کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

3 مئی , 2026
Babar Azam ready to claim first PSL title
تازہ ترین

بابراعظم پہلا پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے تیار

3 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
اگلی خبر
Strict action ordered against vehicles without route permits in Sindh

سندھ میں بغیر روٹ پرمٹ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

یہ بھی پڑھیں

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif reiterates commitment to the complete eradication of polio.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

24 اکتوبر , 2026
Panjgur Two young brothers break away from a terrorist organization; revelations emerge regarding their alleged recruitment and exploitation.

پنجگور: کم عمر 2 بھائیوں کی دہشتگرد تنظیم سے علیحدگی، مبینہ بھرتی اور استحصال سے متعلق انکشافات

24 اکتوبر , 2026
The people of Jhal Magsi are determined to fight against terrorism alongside security forces.

جھل مگسی کے عوام کا دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم

24 اکتوبر , 2026
Iranian Revolutionary Guards claim two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاآبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ

24 اکتوبر , 2026
Man arrested for assaulting petrol pump employee, Maryam Nawaz shares video of arrest

پٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار، مریم نواز نے گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔