جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور: دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گر گئی، 18 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Peshawar Roof of a private school collapses in Dir Colony; 18 people killed, over 20 injured.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز) کی دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے سترہ بچوں سمیت اٹھارہ افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔

حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ ملبے تلے مزید بچوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سعودی عرب سے 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار لینے کے لیے 15 سالہ معاہدے کی درخواست

ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور امدادی گاڑیاں جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

موضوعات : clapspeshawar
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
Daily life continues as usual in Khyber Pakhtunkhwa despite the state of emergency and Governor's Rule.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود معمولاتِ زندگی رواں دواں

14 اکتوبر , 2026
Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.
تازہ ترین

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی
تازہ ترین

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.
اہم ترین 2

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

12 اکتوبر , 2026
PTI long march route changed; it will head to Khyber before Peshawar.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ تبدیل ،پشاور سے پہلے ،خیبر جائے گا

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

یہ بھی پڑھیں

Joint session of Parliament, emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa ratified

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق

15 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Egyptian Foreign Minister, discusses regional situation

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in Balochistan; 5 terrorists, active under Indian patronage, killed.

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice of the Supreme Court.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

15 اکتوبر , 2026
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔