جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

56 منٹس پہلے
A A
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.
Share on Facebookwhatsapp

پاکپتن ( پاک ترک نیوز) پاکپتن میں چک امیر آلوکا کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا، حادثے میں میاں بیوی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں چک امیر آلوکا کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تینوں افراد شدید زخمی ہوئے اور جانبر نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

جاں بحق ہونے والوں میں محمد احمد، ان کی اہلیہ اور بیٹا شامل ہیں۔حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے، جبکہ فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

موضوعات : accidentpakpatan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی
پاکستان

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

11 اگست , 2026
Tezgam Express accident in Hyderabad
تازہ ترین

حیدر آباد میں تیز گام ایکسپریس کو حادثہ

29 جولائی , 2026
شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت
پاکستان

شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت

4 جولائی , 2026
شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف
اہم ترین 2

شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف

3 جولائی , 2026
Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti expresses grief over the bus accident.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بس حادثے پر اظہار افسوس

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari and Rana Sanaullah appointed members of the judicial commission.

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

9 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔