اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دورہ سری لنکا،پاکستان کی ویمنز ٹیم کا اعلان،فاطمہ ثناء کپتان مقرر

2 مہینے پہلے
A A
دورہ سری لنکا،پاکستان کی ویمنز ٹیم کا اعلان،فاطمہ ثناء کپتان مقرر
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )پاکستان کے دورہ سری لنکا کے لیے ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈز 15 ، 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گے۔

فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی۔فاطمہ ثناء کی عدم دستیابی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں منیبہ علی قیادت کریں گی

فاطمہ ثناء ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ میں شرکت کریں گیآئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹی ٹوینٹی ٹیم میں 8 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

ایمان نصیر، حمنہ بلال، ماہم انیس ، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی، شوال ذوالفقار، ام ہانی اور وحیدہ اختر کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ۔

ایمان نصیر، ماہم انیس اور مومنہ ریاست نے ابھی ٹی ٹوینٹی ڈبیو کرناہے۔ سکواڈ میں شامل ماہم انیس اور سائرہ جبین نے ون ڈے ڈبیو نہیں کیا

یہ بھی پڑھیں: بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم

ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ ہیں 23 ، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔

پاکستان ون ڈے سکواڈ میں کپتان فاطمہ ثناء، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، ماہم انیس اور مومنہ ریاست شامل

منیبہ علی ، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، صدف شمس، سائرہ جبین اور سدرا امین،سیدہ عروب شاہ ، تسمیہ رباب ، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں کپتان منیبہ علی ، عائشہ ظفر، ایمان نصیر، ایمان فاطمہ اور حمنہ بلال ،ماہم انیس ، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی ، نشرہ سندھو، سائرہ جبین اور شوال ذوالفقار،تسمیہ رباب ، طوبی حسن ، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل

پاکستان سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 23 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی

موضوعات : cricketpakistan teamsrilankawomen team
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار
تازہ ترین

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار

31 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس
تازہ ترین

بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

25 اگست , 2026
لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

23 اگست , 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

19 اگست , 2026
اگلی خبر
ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان

ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان

یہ بھی پڑھیں

Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
The government has plundered the fundamental rights of the people, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت نے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے، حافظ نعیم الرحمان

6 ستمبر , 2026
اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔