بدھ , 12 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کو فیصلہ کن ون ڈے میں بنگلہ دیش کی جانب سے291رنز کا ہدف

5 مہینے پہلے
A A
Arab countries announce to evacuate US military bases...
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) پاکستان کو فیصلہ کن ون ڈے میں جیت کیلئے بنگلہ دیش نے 291رنز کا ہدف دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائوولنگ کا فیصلہ کیا ۔
بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 290رنز سکور کئے ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تنزید حسن نے 107،توحید نے 48جبکہ لٹن داس نے 41رنز سکور کئے۔
پاکستان کی جانب سے حارث رئوف نے تین جبکہ شاہین اور ابرار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

موضوعات : #pakvsbanghazaghorimatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
Pakistan Test team's tour of England Warm-up match extended to three days.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، وارم اپ میچ تین روزہ کردیا گیا

11 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England from the West Indies.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

8 اگست , 2026
Lightning struck during a football match; a player lost his life.
تازہ ترین

فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گر گئی، ایک کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

7 اگست , 2026
Second Test West Indies batting against Pakistan.
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

2 اگست , 2026
The last chance for Pakistan to make a comeback.
تازہ ترین

پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

2 اگست , 2026
اگلی خبر
Shaheen Shah Afridi admits to team's poor performance

شاہین شاہ آفریدی کا ٹیم کی ناقص کارکردگی کا اعتراف

یہ بھی پڑھیں

Indian cricketers' use of weight loss injections revealed

بھارتی کرکٹرز کے وزن کم کرنے کے انجکشنز کے استعمال کا انکشاف

12 اگست , 2026
New investigation team active in Mir Raza murder case; examination of digital and forensic evidence underway.

میر رضا قتل کیس میں نئی تحقیقاتی ٹیم متحرک، ڈیجیٹل اور فرانزک شواہد کی جانچ جاری

12 اگست , 2026
The US State Department is revoking the visas of 10,000 foreigners every month.

امریکی محکمہ خارجہ ہر ماہ 10ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر رہا ہے

12 اگست , 2026
Qatar launches project to build a new tourist city in Egypt.

قطر کی جانب سے مصر میں نئے سیاحتی شہر کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

12 اگست , 2026
The Federal Cabinet has approved the National Housing Policy 2026.

وفاقی کابینہ نے قومی ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

12 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔