ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان بھر میں 21 لاکھ سے زائد اسمارٹ بجلی میٹرز نصب، لیسکو سرفہرست

2 مہینے پہلے
A A
Initial report on PIMS fire submitted to Prime Minister, fire safety arrangements deemed inadequate...
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نیٹ ورک میں 21 لاکھ 25 ہزار 296 اسمارٹ بجلی میٹرز نصب کیے جاچکے ہیں۔وزارت توانائی کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کے مطابق لیسکو اسمارٹ میٹرز کی تنصیب میں سب سے آگے ہے، جہاں 11 لاکھ 53 ہزار 556 اسمارٹ میٹرز نصب کیے گئے ہیں۔گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی نے 3 لاکھ 48 ہزار 135، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے 2 لاکھ 29 ہزار 719 جبکہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 1 لاکھ 19 ہزار 372 اسمارٹ میٹرز نصب کیے ہیں۔

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں 1 لاکھ 11 ہزار 948، پشاور الیکٹرک پاور کمپنی میں 60 ہزار 685 جبکہ کے الیکٹرک میں 50 ہزار 599 اسمارٹ میٹرز نصب ہوچکے ہیں۔حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 19 ہزار 620، سکھر الیکٹرک پاور کمپنی نے 13 ہزار 432 اور کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 9 ہزار 194 اسمارٹ میٹرز نصب کیے ہیں۔ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی میں 7 ہزار 659 جبکہ قبائلی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نیٹ ورک میں سب سے کم 1 ہزار 377 اسمارٹ میٹرز نصب کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزارت توانائی کے مطابق اسمارٹ میٹرز کی تنصیب سے بجلی کے استعمال کی بہتر نگرانی، ریڈنگ میں شفافیت اور بجلی کے نظام کو جدید بنانے میں مدد ملے گی۔

موضوعات : #metterselectriticy
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔