بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ،پاک فوج کا دشمن کو دو ٹوک پیغام

3 مہینے پہلے
A A
One year of the Battle of Haq, Pakistan Army's blunt message to the enemy
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بھارت کے خلاف معرکہ حق کا پہلا سال مکمل ہونے پر پاک افواج نے دشمن کو دو ٹوک پیغام دے دیا ہے ، آئی ایس پی آر کی طرف سے خصوصی پیغام میں کہا گیا معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا ، دشمن کو آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افواج کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق نے قومی اعتماد کو نئی جدت دی، معرکہ حق نے پاک فضائیہ کی جدید جنگی تیاریوں کو دنیا پر ثابت کیا، پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی اور صلاحیتوں کے ذریعے مستقبل کی فضائی قوت کے طور پر ابھر رہی ہے۔معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، دشمن کو آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹی ڈومین آپریشنز میں مہارت نے فضائیہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ، موثر اور فیصلہ کن فورس بنا دیا، معرکہ حق کے آپریشنز فضائی جنگ کی تاریخ میں منفرد اور اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظہر تھے۔پاک فضائیہ کی کامیابیوں نے قوم کے اعتماد اور جذبۂ حب الوطنی کو مزید مضبوط کیا، پاکستان امن پسند ملک اورپاک افواج ذمہ دارانہ اور پختہ اسٹریٹجک سوچ کی حامل ہیں، پاک افواج کی ہر تیاری، ہر کوشش کا محور خطے میں امن، استحکام کا فروغ ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے لیے امن ہمیشہ عزت، وقار اور برابری کے اصولوں سے جڑا رہا ہے، پاک افواج خطے کی بدلتی جیوپولیٹیکل صورتحال سے باخبر ہیں، پاک افواج دشمن کی جارحانہ عسکری تیاریوں سے باخبر ہیں۔پا ک فوج جدیدٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت میں مسلسل سرمایہ کاری کر رہی ہے، پاک افواج مستقبل کے جنگی ماحول کے لیے پہلے سے زیادہ تیار مستعد ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود کے تاریخی دفاع میں کلیدی کردار ادا کیا، پاک فضائیہ کی جرات، تیاری اور بروقت کارروائی عسکری تاریخ کا روشن باب بن چکی ہے، پاک فضائیہ نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام اور قومی سلامتی کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ جدید جنگی صلاحیت اور غیر متزلزل عزم کے باعث دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے، پاک فضائیہ ہمیشہ عظیم قوم کے لیے فخر، طاقت اور اعتماد کی علامت بنی رہے گی۔

موضوعات : #battleispr
ShareSend

متعلقہ خبریں

Operation in Balochistan 10 terrorists killed; President pays tribute to the forces.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ،10دہشت گرد ہلاک ،صدر کا فورسز کو خراج تحسین

22 جولائی , 2026
Operation against the Fitna-e-Khawarij (sedition of the Kharijites) 9 more Kharijites killed, bringing the total death toll to 88.
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کے خلاف اپریشن شعبان ،مزید 9خارجی ہلاک ،تعداد 88ہو گئی

11 جولائی , 2026
Security forces destroy 4 drones coming from Afghanistan
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے آنے والے 4ڈرون تباہ کر دیئے

1 جولائی , 2026
Security forces operation in Balochistan, 6 terrorists killed
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،6دہشت گرد ہلاک

5 جون , 2026
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،11دہشت گرد ہلاک

24 مئی , 2026
ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارت کو جواب
اہم ترین 2

ایٹمی ملک کو جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن کی عکاس ہے، پاک فوج کا بھارت کو جواب

17 مئی , 2026
اگلی خبر
Give 10,000, take an electric bike, a rickshaw.

10ہزار دیں ،الیکٹرک بائیک ،رکشہ لے جائیں

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English