بدھ , 13 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

10ہزار دیں ،الیکٹرک بائیک ،رکشہ لے جائیں

5 دن پہلے
A A
Give 10,000, take an electric bike, a rickshaw.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، بائیکس، رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر سبسڈی اسکیم کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا۔ ہزاروں افراد کو ریلیف ملنے لگا۔۔۔ الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پر سبسڈی کیسے ملے گی ۔
مہنگے پیٹرول اور بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کے پیشِ نظر حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کیلئے سبسڈی اسکیم کا آغاز کیا۔ پہلے مرحلے میں 41 ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف مقرر کیا گیامگر حیران کن طور پر 2 لاکھ 69 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ 41,000 منتخب ہوئے،اب تک1,334الیکٹرک بائیکس ڈیلیور ہو چکی ہیں،سبسڈی بھی لوگوں کے اکاؤنٹس میں جاری ہو رہی ہے۔


دوسرے مرحلے میں الیکٹرک بائیک پر 80 ہزار فی بائیک سبسڈی دی جائے گی، اضافی ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس تین مہینوں میں لانچ ہوں گی۔
سرکاری ملازمین کیلئے بھی بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی ،گریڈ 16 اور اس سے کم ملازمین اب بغیر سود بائیک یا رکشہ حاصل کر سکیں گے۔صرف 10 ہزار روپے ایڈوانس دے کر باقی رقم آسان اقساط میں تنخواہ سے کٹوائی جائے گی ،اب متعلقہ کمپنی براہ راست گاڑی دےگی۔
حکومت کی طرف سے سبسڈی بعد میں کمپنی کو ملے گی،کم ابتدائی لاگت بائیکس، رکشہ اور لوڈر کیلئے درخواست کا نیا طریقہ بھی وضح کر دیا گیا ، پہلے آنے والے کو پہلے ملے گا،صوبائی کوٹہ برقرار رہے گا، فلیٹ آپریٹرز یعنی بڑی کمپنیاں بھی شامل ہوں گی، دوسرے مرحلے میں 600 ٹاپ پوزیشن ہولڈر گورنمنٹ کالج طلباء کو مفت الیکٹرک بائیکس ملیں گی۔

دھوکہ دہی سے بچنے کیلئے تھرڈ پارٹی تصدیق جاری رہےگی،اس سال 116,000 الیکٹرک بائیکس اور 3,170 رکشے، لوڈرز تقسیم کئے جائیں گے، تیل کی مد میں تین مہینوں میں بچت 8.6 ملین لیٹر بچت ہو گی، ای سی سی نے دوسرے مرحلے کی توسیع شدہ اسکیم کی منظوری دیدی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے۔

موضوعات : #electricbikerakhshawsub sidy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Free electricity for officers cut off
تازہ ترین

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
Above normal rainfall forecast in Punjab in next three months

پنجاب میں آئندہ تین ماہ میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

یہ بھی پڑھیں

 امریکا ایران جنگ میں 29ارب ڈالر جھونک چکا ہے ،پینٹا گون

 امریکا ایران جنگ میں 29ارب ڈالر جھونک چکا ہے ،پینٹا گون

12 مئی , 2026
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

12 مئی , 2026
 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔