جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناصر مدنی نے اداکارہ مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی

3 مہینے پہلے
A A
ناصر مدنی نے اداکارہ مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )معروف مذہبی رہنما ناصر مدنی نے متنازع بیان پر اداکارہ مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی۔

اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا تنازع سامنے آنے کے بعد علامہ ناصر مدنی نے تقریر کے دوران مومنہ اقبال کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

انہوں نے اداکارہ پر سنگین الزامات عائد کیے اور تنازع کا ذمہ دار بھی انہیں ہی ٹھہرایا تھا۔اس کے بعد مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کے بیان پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا اور پھر 17 جون کو اپنی لیگل ٹیم کی وساطت سے 17 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا۔

موضوعات : momina iqbalnasir madni
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
India reveals identities of 6 soldiers killed in Operation Sindoor

بھارت نے آپریشن سندور میں ہلاک اپنے 6 فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔