جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہائی ووڈ کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

12 مہینے پہلے
A A
ہائی ووڈ کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) ہالی ووڈ کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں اور فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی فلمی صنعت کا بائیکاٹ کرنے والوں میں ہالی ووڈ کی معروف شخصیات اولیویا کولمین، آوا ڈو وَرنے، ٹَلڈا سوئنٹن، مارک روفیلّو اور ہدایتکار ایڈَم مَکائے بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کرنے والے ایک ہزار سے زائد امریکی فنکاروں نے ایک حلف نامے پر دستخط کر دیئے۔
جس میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے کہ وہ ایسے اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے جو فلسطینی عوام کے خلاف ’نسل کشی‘ میں ملوث ہیں۔ تمام فنکار اسرائیلی حکومت کی پالیسیوں میں شامل فلمی اداروں، فیسٹیولز، سینما گھروں، براڈکاسٹرز اور پروڈکشن کمپنیوں سے کسی بھی قسم کے کام کرنے سے انکار کر چکے ہیں۔
اس بائیکاٹ کا مقصد اسرائیلی حکومت پر فلسطین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، نسل کشی اور جبری تسلط کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔

موضوعات : filmshollywoodisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Israel considering excluding Britain from Gaza ceasefire monitoring center.
تازہ ترین

اسرائیل کا برطانیہ کو غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے نکالنے پر غور

28 اگست , 2026
Hillary Clinton's harsh criticism of Netanyahu
تازہ ترین

ہیلری کلنٹن کی نیتن یاہو پر شدید تنقید

27 اگست , 2026
Israeli cabinet meeting on Gaza deal postponed until Thursday
اہم ترین 2

غزہ معاہدے سے متعلق اسرائیلی کابینہ کا اجلاس جمعرات تک ملتوی

25 اگست , 2026
Progress on the Gaza peace plan is expected within 30 days. — Jared Kushner
تازہ ترین

غزہ امن منصوبے پر 30روز میں پیش رفت کا امکان ہے۔ جیرڈ کشنر

19 اگست , 2026
اگلی خبر
ریفری کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو دوبارہ خط، فیصلہ آج متوقع

ریفری کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو دوبارہ خط، فیصلہ آج متوقع

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔