جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا قتل کیس ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،پولیس افسروں سے سوالنامے حاصل کرنے کا فیصلہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Mir Raza murder case Judicial Commission meeting; decision taken to obtain questionnaires from police officers.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں ان کے چیمبر میں ہوا۔ اجلاس میں سندھ حکومت کے فوکل پرسن اور ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ جاوید ابڑو بھی پیش ہوئے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے فوکل پرسن نے جسٹس عمر سیال کو کمیشن کی مدت میں توسیع سے متعلق آگاہ کیا۔ فوکل پرسن نے بتایا کہ سندھ کابینہ نے جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کردی ہے، جس کے بعد کمیشن اپنی کارروائی جاری رکھ سکتا ہے۔فوکل پرسن کے مطابق کمیشن کی مدت میں مزید توسیع کے لیے آئندہ سندھ کابینہ سے دوبارہ اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی، جبکہ کمیشن کی مدت میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کردیا جائے گا۔اجلاس میں میر رضا کیس کی تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے سینئر پولیس افسران سے تحریری سوالنامے بھی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

رجسٹرار جوڈیشل کمیشن کے مطابق سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے آج عدالتی معاون تجمل لودھی ایڈووکیٹ کے ذریعے ارسال کیے جائیں گے۔عدالتی معاون تجمل لودھی ایڈووکیٹ سوالنامے متعلقہ سینئر پولیس افسران تک پہنچائیں گے اور ان کے جوابات واپس جوڈیشل کمیشن تک پہنچائیں گے۔ذرائع کے مطابق کمیشن نے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت کے لیے 5 اکتوبر کو تفتیشی افسر ڈی ایس پی سراج لاشاری اور شہری پولیس رابطہ کمیٹی کے نمائندے کاشف کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

موضوعات : commssionjudicalmiraraza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mir Raza murder case Judicial commission's first hearing; father expresses reservations regarding police investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی پہلی سماعت، والد کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار

28 اگست , 2026
Mir Raza Murder Case Decision made to form a judicial commission; meeting of the new investigative committee to be held today.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ، نئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

10 اگست , 2026
Permission to produce Anmol alias Pinky in the judicial complex
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت

19 مئی , 2026
Pakistani judicial delegation visits Turkey
تازہ ترین

پاکستانی جوڈیشل وفد کا ترکیہ کا دورہ

6 مئی , 2026
اگلی خبر
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

یہ بھی پڑھیں

عدالتوں کے معاملات کا فیصلہ عدالتوں نے ہی کرنا ہے رانا ثناء اللہ

2 اکتوبر , 2026
Negotiations between the government and PTI begin

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems, says Raja Nasir Abbas.

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں، راجہ ناصر عباس

2 اکتوبر , 2026
Neither did I ever feel hesitant in conversation, nor did ego stand in the way—Talal Chaudhry.

بات چیت میں کبھی جھجک محسوس کی نہ انا آڑے آئی، طلال چودھری

2 اکتوبر , 2026
Mir Raza murder case Judicial Commission meeting; decision taken to obtain questionnaires from police officers.

میر رضا قتل کیس ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ،پولیس افسروں سے سوالنامے حاصل کرنے کا فیصلہ

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔