ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

51 منٹس پہلے
A A
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ فی الحال روکا ہوا ہے، وزیراعظم سے ملاقات اپنی جگہ لیکن اگر عوام کو ریلیف دینے کا کوئی ایجنڈا نہیں تو ملاقات کیوں کریں؟ دو دن سے ملاقات کے لیے بلایا جا رہا ہے، اب لانگ مارچ شروع کریں گے، چاروں طرف سے اسلام آباد کی جانب پہنچیں گے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کروائیں گے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ملک میں معیاری تعلیم کا حصول انتہائی کم ہے اور تعلیمی نظام تیزی سے زوال پذیر ہو رہا ہے۔ پنجاب میں نویں جماعت کے باون فیصد بچوں کے فیل ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیم کے شعبے میں کوئی کام نہیں کر رہی، اسکول نہیں چل رہے اور گیارہ اسکول بیرونی اداروں کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں غربت کی شرح انتالیس فیصد بتائی جاتی ہے، جبکہ گزشتہ چار سال کے دوران پنجاب میں غربت میں اکتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومتی اقدامات غربت میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں، عوام کو تعلیم اور روزگار فراہم کرنے کے بجائے امدادی رقوم پر انحصار بڑھایا جا رہا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پر بھی تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ادارہ بدعنوانی کے نظام کو جاری رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

کسانوں کے مسائل پر بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کسانوں کو گندم کی مناسب قیمت نہیں مل رہی، منڈی میں گندم پانچ ہزار چار سو روپے میں فروخت ہو رہی ہے، جبکہ ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں تین ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کھاد کی بلیک مارکیٹنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے زراعت کے شعبے کو تباہ کر دیا ہے۔

موضوعات : lahorelong marchpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Duty- and tax-free import scheme introduced to boost livestock and meat exports.
تازہ ترین

مویشی اور گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے ڈیوٹی اور ٹیکس فری درآمدی اسکیم متعارف

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
پاکستان ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل، عالمی بینک کی رپورٹ
تازہ ترین

پاکستان ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل، عالمی بینک کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to create national strategy to prevent diabetes, emphasizes on increasing awareness among youth
تازہ ترین

وزیراعظم کی ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے قومی حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت، نوجوانوں میں آگاہی بڑھانے پر زور

10 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area
تازہ ترین

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi orders completion of the agreement to extend Margalla Road to the Motorway by December 31.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹر وے تک توسیع کا معاہدہ31دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Decision to establish an independent regulatory authority to handle Hajj and Umrah affairs

حج اور عمرہ کے امورکی انجام دہی کیلئے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Duty- and tax-free import scheme introduced to boost livestock and meat exports.

مویشی اور گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے ڈیوٹی اور ٹیکس فری درآمدی اسکیم متعارف

10 اکتوبر , 2026
Decision to establish an independent regulatory authority to handle Hajj and Umrah affairs

حج اور عمرہ کے امورکی انجام دہی کیلئے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Military coalition launches large-scale operations against Houthi militia in Yemen, destroying 136 targets

یمن میں فوجی اتحاد کی حوثی ملیشیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ،136اہداف تباہ

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔