ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو امریکا چھوڑنے کا حکم

1 دن پہلے
A A
Marco Rubio orders Iranian delegation to leave the US.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیو ز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں موجود ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق ایرانی وفد جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود تھا، جس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔

رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے قطر کی جانب سے ثالثی کی کوششیں بھی کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، بصورت دیگر ایران کے لیے حالات انتہائی سنگین ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان آج این سی سی آئی اے میں پیش ہوں گے

ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ کشیدگی بہت جلد ختم ہوجائے گی، تاہم معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں امریکا سخت اقدامات کرسکتا ہے۔ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اگر تہران نے سمجھداری کا مظاہرہ نہ کیا تو وہ زیادہ دیر تک موجود نہیں رہے گا۔ ان کے بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے اور سفارتی حل کے لیے جاری کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔

موضوعات : americairanmarcorobeo
ShareSend

متعلقہ خبریں

Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Iran disassociates itself from the Houthis.
تازہ ترین

ایران کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار

3 اکتوبر , 2026
Japan has begun the search for the US-made spy drone that crashed into the sea.
تازہ ترین

جاپان نے سمندر میں گرنے والے امریکی ساختہ جاسوس ڈرون کی تلاش شروع کردی

3 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے
اہم ترین 3

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
The number of generals in the US armed forces will be reduced by 20 percent.
تازہ ترین

امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

1 اکتوبر , 2026
Results for Nitin Yahoki hosting UAE will not be good, Mohsin Razai
تازہ ترین

نتین یاہوکی میزبانی کے یو اے ای کیلئے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،محسن رضائی

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Five years have passed since the passing of the 'King of Comedy,' Umer Sharif.

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو بچھڑے پانچ برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیں

Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026
Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan wins bronze medals in hockey and volleyball

ایشین گیمز ، پاکستان نے ہاکی اور والی بال میں کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
The power crisis in India has reached a three-year high.

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔