پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری

2 مہینے پہلے
A A
بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی کو جواب دیتے ہوئے کہا آزاد کشمیر کے لوگوں نے ن لیگ کو چنا، میرپور ڈویژن کے عوام نے پنجاب کی ترقی کو مدنظر رکھ کر ووٹ دیا، بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ۔

نیوز کانفرنس میں عظمیٰ بخاری نے کہا انتخابی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کیا جانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب نے گذشتہ 18 ماہ میں جو کام کیے وہ سب کے سامنے ہیں، کراچی میں ٹرانسپورٹ سسٹم کیوں نہیں، کچرا کیوں نہیں اٹھایا جاتا، آپ اٹھارہ سال کی کارکردگی دکھادیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کراچی جیسے بڑے شہر کو کس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، گرین بسیں پنجاب کے تمام شہروں میں چل رہی ہیں۔ یہ اپنے گھر لاڑکانہ کی حالت نہیں بدل سکے ،شرم کی بات ہے ، ہارے ہوئے لوگوں کو کس طرح فنڈز دیئے گئے،سب کو پتہ ہے ،

یہ بھی پڑھیں :ن لیگ اور پی پی کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہاایک جماعت کاغیرجمہوری رویہ دیکھنےکومل رہاہے، پنجاب ترقی کی دوڑمیں سب سے آگےہے،ستھراپنجاب پروگرام کوعالمی سطح پرپذیرائی ملی۔

عظمیٰ بخاری نے کہا بارشوں کے دوران کم سےکم وقت میں پانی کی نکاسی یقینی بنائی جارہی ہے، کم ازکم ہمیں بتاہی دیاجائےکہ18سال کی کارکردگی کیاہے؟ الزام تراشی کی بجائےاپنی کارکردگی اورترقیاتی منصوبےدکھائےجائیں، آپ نےکونساکارنامہ انجام دیاکہ کشمیرکےلوگ آپ کوووٹ دیتے؟

موضوعات : pppuzma bukhari
ShareSend

متعلقہ خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور
اہم ترین 2

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Sherry Rehman alleges polling delays and obstruction of PPP agents.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: شیری رحمان کے پولنگ میں تاخیر اور پیپلز پارٹی ایجنٹس کو روکنے کے الزامات

10 اگست , 2026
ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی
اہم ترین 2

ایوان صدر میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیموں کی اہم بیٹھک آج ہو گی

9 اگست , 2026
Those counting down will themselves be set straight, and their count will be set straight too—Rana Sanaullah.
تازہ ترین

الٹی گنتی گننے والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے ،ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی ،رانا ثناء اللہ

8 اگست , 2026
اگلی خبر
میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In