پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور کراچی سے پچاس سال آگے چلا گیا،مصطفیٰ کمال

3 مہینے پہلے
A A
Lahore has moved fifty years ahead of Karachi Mustafa Kamal.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں لاہور کراچی سے پچاس سال آگے چلا گیا ، ، ملک کو آئی ایم ایف نہیں ،کراچی معاشی دلدل سے نکال سکتا ہے۔

نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا سندھ کی آمدنی کا پچانوے فیصد کراچی کماتا ہے کراچی کے ساتھ مسلسل نا انصافی کی جا رہی ہے،کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا سندھ حکومت کو اٹھارہ سالوں میں بائیس ہزار ارب روپے ملے ،کراچی کو صرف 680ارب روپے دیئے گئے۔ پیپلز پارٹی نے سارا پیسہ دبئی میں لگا دیا ۔ پیپلز پارٹی کی اٹھارہ سال سے سندھ میں حکومت ہے ، 18 سالوں میں جسے ٹھیک ہونا ہوتا وہ ہو جاتا۔

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے مزید کہا ایم کیو ایم اب خاموش نہیں رہے گی ،سندھ حکومت کا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔ ملک میں انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے کا قیام ناگزیرہوگیا، ستائیس ترمیم ہوگئی تو اٹھائیسویں ترمیم کیوں نہیں ہو سکتی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

مصطفیٰ کمال نے کہا ہماری تباہی بربادی سے بات آگے نکل کر بات ملک کی بقاء پر آگئی ہے، پاکستان میں لوگوں کے حالات پر تبدیلی نہیں آ رہی۔ صوبائی حکومتوں کا نظام عوام کو فائدہ پہنچانے میں ناکام ہو گیا۔

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا پاک فوج نے خود سے چھ گنا بڑی فوج کو دھول چٹا دی۔

موضوعات : #mustafakamallahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore Qalandars' PDP players depart for the Zimbabwe tour; attend a ceremony hosted by Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

لاہور قلندرز کے پی ڈی پی کھلاڑی دورہ زمبابوے کے لیے روانہ، محسن نقوی کی تقریب میں شرکت

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium
تازہ ترین

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026
Severe shortage of 20kg flour bags in Lahore; the reason has been revealed.
پاکستان

لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی شدید قلت،وجہ سامنے آ گئی

23 اکتوبر , 2026
Lahore Motorcyclist assaults a girl riding a scooter.
تازہ ترین

لاہور ،موٹر سائیکل سوار کا سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد

23 اکتوبر , 2026
Traffic accident in Defence, Lahore 3 youths killed, one critically injured.
تازہ ترین

لاہور ،ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ ،3نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

23 اکتوبر , 2026
Lahore Decision to register cases instead of challans for serious violations of traffic rules
تازہ ترین

لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

یہ بھی پڑھیں

Ukraine's plan to develop a low-cost jet interceptor drone

یوکرین کا کم لاگت جیٹ انٹرسیپٹر ڈرون تیار کرنے کا منصوبہ

26 اکتوبر , 2026
Detention of PTI founder’s sisters extended by another 30 days; report submitted to Lahore High Court

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید 30 روز کی توسیع، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

26 اکتوبر , 2026
The war will have to continue until terrorism is completely eradicated from the country, says Khyber Pakhtunkhwa Governor

ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھنا ہوگی،گورنر خیبر پختونخوا

26 اکتوبر , 2026
Saim Ayub released from Pakistan's ODI squad, Sahibzada Farhan enters the squad

صائم ایوب پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان کی اسکواڈ میں انٹری

26 اکتوبر , 2026
US is imposing unilateral demands in negotiations, says Iran

امریکا مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کر رہا ہے، ایران

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔