منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

1 گھنٹہ پہلے
A A
Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ہلاکت کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شاہزیب کے ہاتھ سے لکھا مبینہ خط سامنے آگیا، جس میں اس نے معاشی پریشانیوں اور رشتہ داروں کے مبینہ رویے کو انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ قرار دیا ہے۔خط کے متن کے مطابق شاہزیب اور اس کے اہل خانہ گزشتہ چھ ماہ سے معاشی مشکلات کا شکار تھے، جبکہ ان کے بقول رشتہ دار ان کے والد کی موت کا ذمہ دار بھی انہیں ٹھہراتے تھے۔

خط کے متن کے مطابق شاہزیب اور اس کے اہل خانہ گزشتہ چھ ماہ سے معاشی مشکلات کا شکار تھے، جبکہ ان کے بقول رشتہ دار ان کے والد کی موت کا ذمہ دار بھی انہیں ٹھہراتے تھے۔مبینہ خط میں لکھا گیا ہے کہ خاندان کے پاس روزگار کا کوئی ذریعہ نہیں تھا۔ مالی مدد کے لیے رشتہ داروں سے رابطہ کیا گیا، تاہم ان کے مطابق انہیں مدد دینے کے بجائے ذلت کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خط میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ خالاؤں اور چچاؤں نے انہیں رابطوں پر روک دیا تھا، جبکہ ملنے جانے پر گھر سے نکال دیا جاتا تھا۔ شاہزیب نے مبینہ طور پر لکھا کہ رشتہ داروں نے انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا اور ان کی مدد کرنے سے گریز کیا۔

موضوعات : karachiLETTERshahbzaib
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major terror plot foiled in Karachi, 3 terrorists arrested
پاکستان

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

12 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.
تازہ ترین

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate
تازہ ترین

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

7 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Fourteen coaches of the Rehman Baba Express derailed in Multan; five passengers died, and over 30 were injured.

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

یہ بھی پڑھیں

The judicial system is being affected by the incompetence of the police, says Chief Justice Lahore High Court

پولیس کی نااہلی سے عدالتی نظام متاثر ہو رہا ہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

13 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz orders the dismissal of underperforming companies under the 'Suthra Punjab' initiative.

مریم نواز کا ستھرا پنجاب میں ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم

13 اکتوبر , 2026
Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

13 اکتوبر , 2026
Houthi missile attacks on Saudi Arabia

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے

13 اکتوبر , 2026
Pakistan poised for a whitewash; Sri Lanka seeks a win in the final T20.

پاکستان وائٹ واش کے لیے تیار، سری لنکا کو آخری ٹی 20 میں جیت کی تلاش

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔