پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

49 منٹس پہلے
A A
خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے معاملات کی نگرانی کے لیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے، ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی صوبے میں طرز حکمرانی، امن و امان اور روزمرہ انتظامی امور کی نگرانی کرے گی۔
کمیٹی میں رانا ثنا اللہ، اعظم نذیر تارڑ، احسن اقبال، امیر مقام اور طارق فضل چوہدری شامل ہیں، جبکہ محسن نقوی اور خالد مقبول صدیقی سمیت اتحادی جماعتوں کے نمائندے بھی مشاورتی عمل کا حصہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کا ایک ایک نمائندہ بھی کمیٹی میں شامل ہوگا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں خیبر پختونخوا سے متعلق پالیسی کمیٹی کا پہلا اجلاس بھی منعقد ہوا، جس میں محسن نقوی، رانا ثنا اللہ، طارق فضل چوہدری، امیر مقام اور اتحادی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد تشکیل دیے گئے انتظامی نظام کے لیے پالیسی رہنما اصول فراہم کیے گئے اور صوبے میں حکومتی امور، امن و امان اور انتظامی معاملات کی نگرانی کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔

موضوعات : Committeeishaqdar
ShareSend

متعلقہ خبریں

There was no option left except emergency in Khyber Pakhtunkhwa, Ishaq Dar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، اسحاق ڈار

12 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026
Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
The political and defense committee of the Mecca Defense Agreement will decide on negotiations with the Houthi and Iraqi groups. Ishaq Dar
تازہ ترین

حوثی اور عراقی گروہوں سے مزاکرات کافیصلہ مکہ دفاعی معاہدے کی سیاسی و دفاعی کمیٹی کرے گی۔ اسحاق ڈار

3 اکتوبر , 2026
SCO National Coordinators' Meeting in Islamabad, Ishaq Dar emphasizes joint cooperation
تازہ ترین

اسلام آباد میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا اجلاس، اسحاق ڈار کا مشترکہ تعاون پر زور

30 ستمبر , 2026
Pakistan assumes chairmanship of the Economic Cooperation Organization Council of Ministers, Ishaq Dar emphasizes regional cooperation
تازہ ترین

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے کونسل کی سربراہی سنبھال لی، اسحاق ڈار کا علاقائی تعاون پر زور

26 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔