جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران مذاکرات کرکے مکمل نارمل ریاست بننا چاہتا ہے،امریکی صدر

3 مہینے پہلے
A A
Iran wants to become a completely normal state through negotiations, US President
Share on Facebookwhatsapp

جنیوا ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کا کہناہےایران مذاکرات کرکے مکمل نارمل ریاست بننا چاہتا ہے، ڈیل کا مسودہ جلد جاری کریں گے، دوسرا مرحلہ بھی جلد مکمل ہوگا۔

امریکی صدر نے کہا جمعہ کو آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھول دیں گے، کوئی ٹول ٹیکس نہیں ہوگا، ایران ڈیل کو نظرثانی کیلئے کانگریس بھیجیں گے۔

امریکی صدر نے ایران کےساتھ معاہدے کو منصفانہ ڈیل قرار دے دیا، صدر ٹرمپ کی یو اے ای کے صدر شیخ زید بن النہیان اور امیر قطر حمد بن جاسم سے ملاقاتوں میں گفتگو، ٹرمپ بولے،، ایران کے ساتھ معاہدہ لبنان میں کسی بھی ممکنہ اسرائیلی حملے کے باوجود برقرار رہ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی تیل لے جانے والا تیسرا ٹینکر بھی امریکی بحری ناکہ بندی لائن سے گزر گیا

امریکی صدر نے کہا معاہدہ ایٹمی ہتھیاروں کے سامنے ایک دیوار ہے۔ ایران نے اگر جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو ان پر جہنم ڈھا دیں گے،، توقع ہے کہ ایران ڈیل کا دوسرا مرحلہ آسان ہوگا۔

میر قطر نے کہا، ایران کے ساتھ ڈیل انتہائی اہم ہے،، ایران سمیت مشرق وسطی کو فائدہ ہوگا، قطر امن کیلئے ہمیشہ کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

موضوعات : #trumpdeal
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا
اہم ترین 3

ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا

1 ستمبر , 2026
Trump's threat to give a harsh response to Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کی ایران کو سخت جواب دینے کی دھمکی

1 ستمبر , 2026
Iran is keen to reach an agreement but is not ready for the right deal Trump.
تازہ ترین

ایران شدت کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ

22 اگست , 2026
Trump claims complete control over the Strait of Hormuz.
اہم ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

13 اگست , 2026
US court orders halt to Trump's $400 million White House ballroom construction.
تازہ ترین

امریکی عدالت کا ٹرمپ کے 40 کروڑ ڈالر کے وائٹ ہاؤس بال روم کی تعمیر روکنے کا حکم

8 اگست , 2026
Trump claims deal with Iran could be reached today
تازہ ترین

ایران کے ساتھ آج معاہدہ طے پا سکتا ہے ،ٹرمپ کا پھر دعوی

5 اگست , 2026
اگلی خبر
US decision to blacklist Chinese companies postponed

امریکا کا چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ مؤخر

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔