اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران ،امریکا کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ،ترجمان دفتر خارجہ

3 مہینے پہلے
A A
Iran and the US agree to continue negotiations Foreign Office Spokesperson.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) دوحہ میں امریکا،ایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے ، ایران اورامریکا کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیاترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہناہے اگلا مذاکراتی اجلاس آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کے بعد ہو گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان اور قطر فریقین سے رابطے میں ہیں ۔ پاکستان قطری شراکت داروں کے ساتھ سہولت کار اور ثالث کا کردار جاری رکھے گا۔

پریس بریفنگ میں طاہر حسین اندرابی نے کہا وزیراعظم شہبازشریف کل سے پانچ جولائی تک ایران اور ترکیہ کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین میں شرکت کریں گے،ایران کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کریں گے ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء بھی ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم استنبول میں کاروباری کانفرنس سے خطاب کریں گے ،شہبازشریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز امریکی سینٹرل کمانڈ کے نہیں، ایران کے کنٹرول میں ہے،نائب وزیرخارجہ


طاہر حسین اندرابی نے مزید کہا بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا ، پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ دہشت گردی نہیں ،بھارتی قیادت میں پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنےوالی ذہنیت اصل مسئلہ ہے

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا پاکستانی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے ، کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کی بنیاد پر آپریشن غضب للحق کیا ۔، دہشت گردی کرتے ہوئے افغان شہری کی گرفتاری پر افغان ناظم الامور کو ڈیمارش کیا گیا۔

موضوعات : #usiranforeginministry
ShareSend

متعلقہ خبریں

America attacks Iran again
اہم ترین

امریکہ کے ایک بار پھر ایران پرحملے

15 جولائی , 2026
Escalation in US-Iran conflict; major attacks launched against each other.
تازہ ترین

امریکا،ایران جنگ میں تیزی ،ایک دوسرے پر بڑے حملے

13 جولائی , 2026
US military attack on Iran; one person killed.
تازہ ترین

امریکی فوج کے ایران پر حملے ،ایک شخص جاں بحق

13 جولائی , 2026
Pakistan expresses deep concern over rising tensions in the Middle East.
تازہ ترین

پاکستان کا مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

12 جولائی , 2026
US, Iran to hold talks in Oman today, Trump instructs his team to continue talks
اہم ترین

امریکا ،ایران کے آج عمان میں مذاکرات ،ٹرمپ کی اپنی ٹیم کو بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت

11 جولائی , 2026
US President threatens Iran once again
تازہ ترین

امریکی صدر کی ایک بار پرایران کو دھمکی

11 جولائی , 2026
اگلی خبر
Tik Tok madness! While making the video, the car got stuck in the river

ٹک ٹاک کا جنون ! ویڈیو بناتے بناتے گاڑی دریا میں پھنس گئی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔