منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رمضان میں صدقہ فطر کتنا ادا کرنا ہوگا؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے نصاب جاری کر دیا

2 مہینے پہلے
A A
رمضان میں صدقہ فطر کتنا ادا کرنا ہوگا؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے نصاب جاری کر دیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے آغاز سے پہلے ہی اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ روزہ کی نئی شرح کا اعلان کر دیا ہے۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کے مطابق کم از کم صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کی رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ صدقہ فطر اور فدیۂ روزہ مختلف اجناس کے حساب سے ادا کیا جا سکتا ہے۔ گندم کے آٹے کے حساب سے یہ رقم 300 روپے جبکہ جو کے حساب سے 1100 روپے مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح کھجور کے حساب سے 1600 روپے، کشمش کے حساب سے 3800 روپے اور منقیٰ کے حساب سے 5400 روپے ادا کیے جا سکتے ہیں، جب کہ سرکاری آٹے کے مطابق یہ رقم 200 روپے بنتی ہے۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا کہ صدقہ فطر ہر مسلمان پر لازم ہے، چاہے وہ مرد ہو یا عورت، بالغ ہو یا نابالغ، آزاد ہو یا زیر کفالت۔
انہوں نے صاحبِ استطاعت افراد پر زور دیا کہ وہ کم سے کم شرح تک محدود نہ رہیں بلکہ اپنی مالی حیثیت کے مطابق زیادہ رقم ادا کریں تاکہ مستحق اور نادار طبقے کو زیادہ فائدہ پہنچ سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ صدقہ فطر کا بنیادی مقصد معاشرے کے کمزور طبقات کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے، اس لیے اس فریضے کی ادائیگی میں دل کھول کر حصہ لینا چاہیے۔

موضوعات : RamazanSadqa fitr
ShareSend

متعلقہ خبریں

رمضان میں زبردست انرجی کیسے حاصل کریں؟ ماہرین کی حیران کن ٹپس
تازہ ترین

رمضان میں زبردست انرجی کیسے حاصل کریں؟ ماہرین کی حیران کن ٹپس

23 فروری , 2026
رمضان پیکج:گھر بیٹھے 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ؟ ابھی اپلائی کریں
پاکستان

رمضان پیکج:گھر بیٹھے 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ؟ ابھی اپلائی کریں

16 فروری , 2026
اگلی خبر
Where is Iran's uranium It has become a mystery, missile target locked, Israel targeted, Netanyahu rushes to America

ایران کا یورینیم کہاں؟ معمہ بن گیا، میزائل ٹارگٹ لاک، اسرائیل نشانہ ، نیتن یاہو کی امریکا دوڑیں

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

21 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

21 اپریل , 2026
جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔