جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظور

5 مہینے پہلے
A A
Gujranwala Mass Transit System design approved
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی۔
ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 24 اسٹیشن بنیں گے، دواسٹیشن انڈر گراؤنڈ ہوں گے۔ گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بس کے ذریعے میٹرو ٹرین سے منسلک کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔
گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں ہر اسٹیشن اور ڈپو پر سولر سسٹم بھی لگایا جائے گا۔ ۔ٹریفک کی آسانی کے لئے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم میں دو ٹنل سیکشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
گکھڑ تا ایمن آباد31.5 کلومیٹر طویل گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی تکمیل کے لئے 12 ماہ کی مدت مقررکی گئی۔
گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے دونوں اطراف میں 62 کلومیٹر طویل ڈرین بھی بنے گی۔ ،وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے گوجرانولہ کے شہریوں کے لئے ایک شاندار ٹرانسپورٹ سسٹم کا تحفہ دیں گے ۔ ماس ٹرانزٹ سسٹم بننے سے شہر کا ٹرانسپورٹ کلچر بدل جائے گا۔

موضوعات : #gujranwalamasstransittransport
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government should release seized containers and vehicles Goods transporters
تازہ ترین

حکومت پکڑے گئے کنٹینرز اور گاڑیاں چھوڑے ، گڈز ٹرانسپورٹرز

19 ستمبر , 2026
Goods transporters announce a 5% increase in freight charges.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

9 ستمبر , 2026
Deadline set for completion of Gujranwala Yellow Line Mass Transit Project by March 2027.
تازہ ترین

گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر

24 اگست , 2026
Second round of negotiations between goods transporters and the government begins.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

11 اگست , 2026
Goods transporters' nationwide strike enters fourth day; talks with the government to be held today.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کی چوتھے روز ملک گیر ہڑتال، آج حکومت سے مذاکرات ہونگے

11 اگست , 2026
Goods transporters announce an indefinite nationwide strike starting August 8.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان

3 اگست , 2026
اگلی خبر
Voices of resistance rise in Afghanistan against the Taliban regime

طالبان رجیم کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی آوازیں بلند

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔