جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت کا پی پی ایل اور او جی ڈی سی کے بورڈز میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Government decides on major changes to PPL and OGDC boards.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے ملک کی بڑی سرکاری توانائی کمپنیوں پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈز میں اہم تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جس میں پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کے بورڈز سے متعلق اہم تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے بورڈ میں خالی نشست پر ایک نئے آزاد ڈائریکٹر کی تعیناتی کے لیے پیٹرولیم ڈویژن کی تجویز کی منظوری دی گئی۔

حکومت کے مطابق اس تعیناتی کا مقصد پی پی ایل کے بورڈ کو اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز پالیسی 2023 کے تقاضوں سے مکمل طور پر ہم آہنگ کرنا ہے۔دوسری جانب ملک کی سب سے بڑی تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی او جی ڈی سی ایل کے بورڈ کی تشکیل نو کے لیے تین آزاد ڈائریکٹرز کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد سرکاری توانائی کمپنیوں میں کارپوریٹ گورننس، شفافیت اور پالیسیوں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانا ہے۔ذرائع کے مطابق بورڈز میں نئی تعیناتیوں کے ذریعے سرکاری ملکیتی توانائی اداروں کی کارکردگی کی نگرانی بہتر بنانے اور ان کے انتظامی ڈھانچے کو جدید کارپوریٹ اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

حکومت کے اس اقدام کو ملک کے اہم توانائی اداروں میں بہتر انتظامی نگرانی، شفافیت اور کارکردگی بڑھانے کی وسیع تر پالیسی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Free 'Proof of Life' certificate for pensioners; facility available at home.
تازہ ترین

پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ مفت، گھر بیٹھے سہولت دستیاب

21 اگست , 2026
Further rise in gold and silver prices.
اہم ترین 3

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

21 اگست , 2026
Floating Prison
تازہ ترین

تیرتا ہوا قید خانہ

21 اگست , 2026
Nawaz Sharif visits various areas of Lahore, inspects development works.
تازہ ترین

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ

21 اگست , 2026
Sindh government decides to crack down on public service vehicles.
تازہ ترین

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

21 اگست , 2026
Review petition filed in Federal Supreme Court over PTI founder's hospital transfer
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، وفاق کی سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر

21 اگست , 2026
اگلی خبر
Sindh government decides to crack down on public service vehicles.

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Free 'Proof of Life' certificate for pensioners; facility available at home.

پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ مفت، گھر بیٹھے سہولت دستیاب

21 اگست , 2026
Further rise in gold and silver prices.

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

21 اگست , 2026
Floating Prison

تیرتا ہوا قید خانہ

21 اگست , 2026
Nawaz Sharif visits various areas of Lahore, inspects development works.

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا معائنہ

21 اگست , 2026
Sindh government decides to crack down on public service vehicles.

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔