ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مزید کارروائیاں، 24 دہشت گرد مارے گئے

9 مہینے پہلے
A A
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مزید کارروائیاں، 24 دہشت گرد مارے گئے
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی : (پاک ترک نیوز)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف بڑی اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو مختلف اضلاع میں مجموعی طور پر 24 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
یہ کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئیں، جن میں دشمن کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے دو علیحدہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔
پہلی کارروائی ضلع اورکزئی میں عمل میں لائی گئی، جہاں خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر فورسز نے بروقت کارروائی کی۔
شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 دہشت گرد مارے گئے اور ان کا ٹھکانہ مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دوسری کارروائی ضلع خیبر میں کی گئی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا۔
اس آپریشن میں مزید 10 خوارج ہلاک ہوئے، جو علاقے میں بدامنی اور دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے تمام دہشت گرد بھارتی سرپرستی میں سرگرم تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے، جو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مکمل امن کے قیام اور کسی بھی ممکنہ خطرے کے خاتمے کے لیے کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن بدستور جاری ہے، تاکہ صوبے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کو یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات : isprpakistanPakistan Army
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-Nation Series Final Pakistan wins the toss and decides to bowl against Sri Lanka.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026
Pakistan has moved up 4 places in the Global Innovation Index.
تازہ ترین

پاکستان عالمی انوویشن انڈیکس میں 4 درجے ترقی کرگیا

31 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply
تازہ ترین

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system
تازہ ترین

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Pakistan opposes the expansion of veto powers in the UN Security Council.
اہم ترین

پاکستان کی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے اختیارات وسیع کرنےکی مخالفت

27 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات
اہم ترین

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
سٹیٹ بنک نے 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کی سفارش کر دی

سٹیٹ بنک نے 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کی سفارش کر دی

یہ بھی پڑھیں

جنگ کے بعد یوکرین کی تعمیر نو میں ترکیہ کی کمپنیاں اہم کردار ادا کریں گی، صدر اردوان

جنگ کے بعد یوکرین کی تعمیر نو میں ترکیہ کی کمپنیاں اہم کردار ادا کریں گی، صدر اردوان

31 اکتوبر , 2026
ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 13 افراد زخمی

ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 13 افراد زخمی

31 اکتوبر , 2026
پاکستان نے تین ملکی سیریز جیت لی، فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے تین ملکی سیریز جیت لی، فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست

31 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔