جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

فخر زمان نے بیک وقت دو اہم سنگ میل عبور کر لئے

11 مہینے پہلے
A A
فخر زمان نے بیک وقت دو اہم سنگ میل عبور کر لئے
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز فخر زمان نے دو اہم سنگ میل عبور کرلئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاور ہٹر بلے باز فخر زمان نے ایک جانب ٹی ٹونٹی میچز کی سنچری مکمل کرلی ہے دوسری جانب قومی بلے باز فخر زمان ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 2000رنز بھی مکمل کر لئے ہیں ۔ انہوں نے یہ دونوں کارنامہ گزشتہ روز افغانستان کیخلاف کھیلے گئے میچ میں انجام دیا ۔
قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے 100میچوں میں 2000رنز بنا لئے ہیں انہوں نے مختصر فارمیٹ میں 11نصف سنچریاں بھی سکور کی ہیں ۔ ان کا اس فارمیٹ میں زیادہ سے زیادہ سکور 91 ہے ۔
اگر بات کی جائے پاکستان کی جانب سے زیادہ میچز کی تو اس میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا نام آتا ہے جنہوں نے اب تک 128میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ۔ اس کےبعد شعیب ملک نے پاکستان کی جانب سے 124ٹی ٹونٹی میچز میں شرکت کی ہے ۔ پاکستان کی جانب سے زیادہ ٹی ٹونٹی میچز میں تیسرے نمبر پرمحمد حفیظ کا نام آتا ہے وہ پاکستان کی جانب سے 119میچز کھیل چکے ہیں ۔شاداب خان 112میچز کے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔محمد رضوان نے 106میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=3MfcQ7aFDx0
ٹونٹی میں اگر سب سے زیادہ میچز کھیلنے کی بات کی جائے تو سابق بھارتی کپتان روہت شرما میں اس فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں جنہوں نے 159میچز کھیل رکھے ہیں ۔ اس کے بعد آئر لینڈ کے پال سٹرلنگ موجود ہیں جنہوں نے 151میچز میں آئر لینڈ کی نمائندگی کی ہے ۔آئرلینڈ کے ہی ڈوکرل اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں جنہوں نے 145میچز کھیلے ہیں۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے بابرا عظم نے سب سے زیادہ سکور کئے ہیں انہوں نے 4323رنز بنا رکھے ہیں ۔بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں رنز سابق بھارتی کپتان روہت شرما کے ہیں جنہوں نے 4331رنز بنا رکھے ہیں بابر اعظم کو ان کا ریکارڈ توڑنے کیلئے محض 9رنز درکار ہیں ۔

https://www.youtube.com/shorts/xMMIdy39a0E
پاکستان کی جانب سے مختصر فارمیٹ میں زیادہ رنز بنانے والوں میں محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں انہوں نے 3414رنز بنا رکھےہیں ۔محمد حفیظ 2514رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔شعیب ملک 3435رنز کے ساتھ چوتھے ،پاکستان کی جانب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں فخر زمان 2000رنز کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں ۔

موضوعات : 2000runsfakharzamanmatcht20trinationseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 جون , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
تازہ ترین

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 جون , 2026
اگلی خبر
پنجاب میں مزید سیکڑوں دیہات زیر آب، 38لاکھ افراد متاثر، 13 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ

پنجاب میں مزید سیکڑوں دیہات زیر آب، 38لاکھ افراد متاثر، 13 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English