جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

1 گھنٹہ پہلے
A A
Extension in the deadline for filing income tax returns
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے اہم خبر، وفاقی بورڈ برائے محصولات نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔

تاجروں کی تنظیموں کی درخواست پر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 31 اکتوبر مقرر کر دی گئی ہے۔

وفاقی بورڈ برائے محصولات نے تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ٹیکس دہندگان کو اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے مزید وقت مل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ نئی مقررہ تاریخ تک اپنے گوشوارے جمع کرانے کا عمل مکمل کر لیں تاکہ آخری وقت میں پیش آنے والی مشکلات سے بچا جا سکے۔

موضوعات : deadlinesExtensionincom text
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Nawaz Sharif's vehicles vandalized for the third time in London

لندن میں نواز شریف کی گاڑیوں پر تیسری بار توڑ پھوڑ

یہ بھی پڑھیں

We do not seek war, but we will respond forcefully to any aggression—Iran’s unequivocal stance.

ہم جنگ پسند نہیں، لیکن کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف

16 اکتوبر , 2026
This is the first long march that consumed its own government, says Maryam Nawaz.

یہ پہلا لانگ مارچ ہے جو اپنی حکومت کو کھا گیا، مریم نواز

16 اکتوبر , 2026
Consequences of a war with Iran US faces a major depletion of its defensive missile stockpiles

ایران جنگ کے اثرات :امریکہ کو دفاعی میزائل ذخائر میں بڑی کمی کا سامنا

16 اکتوبر , 2026
Proposal to send citizens to Europe in exchange for hosting Afghan refugees rejected; Kyrgyzstan gives a firm response.

افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کے بدلے شہری یورپ بھیجنے کی تجویز مسترد، کرغزستان کا دوٹوک جواب

16 اکتوبر , 2026
World Food Day Maryam Nawaz pays tribute to farmers; announces the establishment of ten more 'Agri Malls' in Punjab.

عالمی یوم خوراک، مریم نواز کا کسانوں کو خراج تحسین، پنجاب میں مزید دس ایگری مال قائم کرنے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔