بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

1 گھنٹہ پہلے
A A
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے جنرل سید عامر رضا کو ترقی اور نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ علاقائی اور عالمی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔

یہ بھی پڑھیں: بیرسٹر گوہر کی سینیٹر راجہ ناصر عباس سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

ترجمان کے مطابق ملاقات میں قومی مفادات کے فروغ کے لیے ادارہ جاتی تعاون کی اہمیت پر اتفاق کیا گیا۔ فریقین نے علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے کردار کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔

موضوعات : darishaqdarrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
The political and defense committee of the Mecca Defense Agreement will decide on negotiations with the Houthi and Iraqi groups. Ishaq Dar
تازہ ترین

حوثی اور عراقی گروہوں سے مزاکرات کافیصلہ مکہ دفاعی معاہدے کی سیاسی و دفاعی کمیٹی کرے گی۔ اسحاق ڈار

3 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in North Waziristan, several terrorists reported killed
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات

1 اکتوبر , 2026
SCO National Coordinators' Meeting in Islamabad, Ishaq Dar emphasizes joint cooperation
تازہ ترین

اسلام آباد میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا اجلاس، اسحاق ڈار کا مشترکہ تعاون پر زور

30 ستمبر , 2026
Pakistan assumes chairmanship of the Economic Cooperation Organization Council of Ministers, Ishaq Dar emphasizes regional cooperation
تازہ ترین

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے کونسل کی سربراہی سنبھال لی، اسحاق ڈار کا علاقائی تعاون پر زور

26 ستمبر , 2026
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.
اہم ترین 3

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The negotiations should not have been called off; a solution to political issues is possible only through dialogue Barrister Gohar.

مذاکرات ختم نہیں ہونے چاہئیں تھے، سیاسی مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے: بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026
The negotiations should not have been called off; a solution to political issues is possible only through dialogue Barrister Gohar.

مذاکرات ختم نہیں ہونے چاہئیں تھے، سیاسی مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے: بیرسٹر گوہر

7 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔