منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

59 منٹس پہلے
A A
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے چینی جنگی جہازوں اور ساحلی فوجی تنصیبات کے دفاعی نظام کو چیلنج کرنے کے لیے کم لاگت کے ہائپرسونک میزائل تیار کرنے پر توجہ مرکوز کر دی۔ امریکی بحریہ کا ہدف ایسے میزائل کو طیارہ بردار بحری جہازوں سے اڑنے والے لڑاکا طیاروں پر نصب کرنا ہے، جو آواز کی رفتار سے پانچ گنا سے زیادہ تیز پرواز کر سکے۔دفاعی کمپنی کاسٹیلیئن کا تیار کردہ بلیک بیئرڈ میزائل بحری جہازوں اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے بنایا جا رہا ہے۔ اس منصوبے میں مہنگے ہائپرسونک ہتھیاروں کے مقابلے میں کم لاگت اور بڑے پیمانے پر پیداوار کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے مئی میں کانگریس سے پانچ سال کے دوران مختلف امریکی فوجی شعبوں کے لیے 12 ہزار سے زائد بلیک بیئرڈ میزائل خریدنے کی منظوری اور فنڈز طلب کیے تھے۔امریکی بحریہ کے تخمینوں کے مطابق مالی سال 2028 سے 2031 کے دوران ایک میزائل کی اوسط مجموعی قیمت تقریباً 3 لاکھ 85 ہزار امریکی ڈالر ہوگی۔

موضوعات : americachinahypersonicmissile
ShareSend

متعلقہ خبریں

Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.
تازہ ترین

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Indian Air Force Chief admits there is no formal offer to sell US F-35 aircraft to India.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 طیارہ بھارت کو فروخت کرنے کی باضابطہ پیشکش نہیں، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US
تازہ ترین

ایران کا امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026
NASA has discovered a moon-like rock on Earth.
تازہ ترین

ناسا نے زمین پر چاند جیسی چٹان دریافت کرلی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Rahman Baba Express accident President and Prime Minister take notice, order transparent inquiry.

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم

یہ بھی پڑھیں

Federal Interior Minister Mohsin Naqvi met with Magnus Brunner, the European Commissioner for Home Affairs and Migration.

وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر برائے داخلی امور کی ملاقات

13 اکتوبر , 2026
Boeing 737-800 replaced by the Max 8 lower fuel consumption, longer-range flights.

بوئنگ 737-800 کی جگہ میکس 8 کی انٹری، کم ایندھن خرچ، زیادہ فاصلے کی پرواز

13 اکتوبر , 2026
عالمی منڈی میں خام تیل سستا

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

13 اکتوبر , 2026
Sher Shah train accident Railway Minister takes notice; compensation announced for deceased and injured passengers.

شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

13 اکتوبر , 2026
Rahman Baba Express accident President and Prime Minister take notice, order transparent inquiry.

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔