لاہور( پاک ترک نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے ، محسن نقوی کی بی سی بی کے عبوری سربراہ تمیم اقبال سے بھی ملاقات ہو گی ۔
دونوں رہنماؤں میں ایشیا کپ کی تیاریوں پر بات چیت کا امکان ہے،اگلے برس شیڈول ایشیا کپ کا میزبان بنگلا دیش ہے۔












