ہفتہ , 8 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

براڈ پیک سانحہ: پانچ غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اسکردو سے اسلام آباد منتقل

1 دن پہلے
A A
Broad Peak Tragedy Bodies of five foreign mountaineers transferred from Skardu to Islamabad.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پانچ غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اسکردو سے خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد روانہ کر دی گئیں۔

حکام کے مطابق 31 جولائی کو براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 10 غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے تھے۔ گزشتہ روز پاکستان آرمی ایوی ایشن اور زمینی سرچ ٹیموں کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران پانچ کوہ پیماؤں کی میتیں برآمد کی گئیں۔

برآمد ہونے والی میتوں کو متعلقہ ممالک کے قومی پرچموں میں لپیٹ کر اسکردو سے ہوائی جہاز کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد میتیں متعلقہ سفارت خانوں کے حوالے کی جائیں گی، جہاں سے انہیں ضروری قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کے آبائی ممالک روانہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل،وزیرداخلہ کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاک فوج اس تمام عمل میں سول انتظامیہ اور متعلقہ سفارتی حکام کے ساتھ مکمل تعاون اور معاونت فراہم کر رہی ہے، جبکہ باقی لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

موضوعات : #skardubroadpeakclimbers
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bilawal Bhutto Zardari reaches Skardu
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے

1 جون , 2026
اگلی خبر
War with Iran will end soon, and the Strait of Hormuz will open President Trump.

ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی،صدر ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

8 اگست , 2026
لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

8 اگست , 2026
امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

8 اگست , 2026
کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

8 اگست , 2026
وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

8 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔