پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغان طالبان رجیم کے بے بنیاد دعوے مسترد

3 مہینے پہلے
A A
افغان طالبان رجیم کے بے بنیاد دعوے مسترد
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان رجیم کے بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کر دیا ۔افغان طالبان رجیم کی جانب سے چیک پوسٹس پر قبضے اور نقصانات کے دعوے بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیئے ،وزارت اطلاعات کا کہنا ہےمن گھڑت دعوے افغانستان کے اندر عوامی رائے ہموار کرنے کی مذموم کوشش ہے۔افغان طالبان رجیم اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے پہنچائے گئے نقصانات پر وزارت اطلاعات و نشریات بروقت معلومات فراہم کر رہی ہے۔ وزارت اطلاعات پروپیگنڈا کی بجائے تصاویر اور ویڈیوز کی مدد سے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پہنچائے جانے والے نقصانات کی تفصیلات فراہم کر رہی ہے،طالبان آؤٹ لٹس اور ان کے حمایتی بھارتی میڈیا کی جانب سے کئے جانے والے دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں ہے

موضوعات : afghanistanpakistanwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ
اہم ترین

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026
ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک

7 جون , 2026
Secret war begins in space, destruction in space, everything ends
تازہ ترین

خلا میں خفیہ جنگ شروع ،خلا میں تباہی ، سب کچھ ختم

7 جون , 2026
ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ

7 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
اگلی خبر
لاہور،پولیس اہلکار کے گلے میں ڈور پھر گئی

لاہور،پولیس اہلکار کے گلے میں ڈور پھر گئی

یہ بھی پڑھیں

Cancellation of some contracts for Saudi mega project NEOM, fear of billions of dollars in losses

سعودی میگا پراجیٹ نیوم کے بعض معاہدوں کی منسوخی،اربوں ڈالر نقصان کا اندیشہ

8 جون , 2026
Today's meeting of the National Economic Council postponed

قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

8 جون , 2026
3 changes in Australia's ODI squad for Bangladesh tour

دورہ بنگلا دیش ، آسٹریلیا کے ون ڈے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

8 جون , 2026
Israel attacks Iran despite US President's stoppage

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

8 جون , 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔