بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انڈونیشیا میں 2ٹرینوں میں ٹکر ،14افراد جاں بحق

6 مہینے پہلے
A A
14 killed in two train collision in Indonesia
Share on Facebookwhatsapp

جکارتہ ( پاک ترک نیوز) انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے قریب بکسائی ریلوے اسٹیشن پر 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 38 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: میانوالی جانے والی ٹرین کو پھر حادثہ


انڈونیشین ریلوے حکام کے مطابق ٹرین حادثے میں بچ جانے والے 240 مسافروں کو جائے حادثہ سے بحفاظت منتقل کردیا گیاپولیس حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

موضوعات : #indonesiaaccident
ShareSend

متعلقہ خبریں

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.
تازہ ترین

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.
تازہ ترین

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی
پاکستان

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

11 اگست , 2026
Tezgam Express accident in Hyderabad
تازہ ترین

حیدر آباد میں تیز گام ایکسپریس کو حادثہ

29 جولائی , 2026
شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت
پاکستان

شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
Security crisis in Afghan Taliban regime serious, UN warns

افغان طالبان رجیم میں سیکیورٹی بحران سنگین،اقوام متحدہ کا الرٹ

یہ بھی پڑھیں

It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

14 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Chinese company plans to invest $10 million in Pakistan, interested in manufacturing electric vehicles

چینی کمپنی کا پاکستان میں ایک کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ،الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دلچسپی

14 اکتوبر , 2026
Rain and thunderstorms are expected in various districts of Khyber Pakhtunkhwa today; hailstorms are also forecast.

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بارش اور گرج چمک کا امکان، ژالہ باری کی بھی پیش گوئی

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔