بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی

2 مہینے پہلے
A A
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کیرولین لیویٹ کے عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں اور خاندان کو مزید وقت دینے کے لیے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کی ذمہ داریوں سے الگ ہورہی ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بطور پریس سیکرٹری شاندار خدمات انجام دیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق کیرولین لیویٹ آئندہ بھی ان کے اہم بیرونی مشیروں میں شامل رہیں گی۔

کیرولین لیویٹ صدر ٹرمپ کی موجودہ انتظامیہ میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کی ذمہ داریاں انجام دے رہی تھیں۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان
اہم ترین 3

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن
پاکستان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک
تازہ ترین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.
تازہ ترین

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026
آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا
پاکستان

آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Consideration of the use of digital assets and tokenization in Pakistan

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In