عمان (پاک ترک نیوز )انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دے دیا۔
بنگلہ دیش انڈر 19 کی پوری ٹیم 31.4 اوورز میں 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستانی بولر رضوان اللہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
یہ بھی پڑھیں: کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس
بنگلہ دیش کی جانب سے عبداللہ ال موہی نے سب سے زیادہ 50 رنز کی اننگز کھیلی۔اب پاکستان کو فائنل میں جگہ بنانے کے لیے 139 رنز درکار ہیں۔
واضح رہے پاکستا ن دفاعی چیمپئن رہ چکا ہے












