بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ویمنز ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

1 سال پہلے
A A
ویمنز ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو(پاک ترک نیوز ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔
بھارت نے بغیر کسی کے نقصان کے 32رنز بنا لئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔
کولمبو کے پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ کوالیفائر میں اچھا پرفارم کیا آج بھی بہتر کھیل پیش کریں گے۔
قبل ازیں ویمنز ورلڈ کپ میں بھی بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کھیل کی روح کے منافی اقدامات جاری رکھے، ٹاس کے دوران بھارتی ٹیم کی کپتان نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے مصافحہ نہیں کیا۔
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، میچ کے دوران بھی کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ کولمبو میں گزشتہ روز بھی مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہا تھا جس کے باعث سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ ختم کر دیا گیا تھا۔

موضوعات : colomboiccmatchpaikwvsindwworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women’s T20 Rankings Beth Mooney retains top spot in batting; Nashra Sandhu enters the top 10 bowlers.
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بیٹنگ میں پہلی پوزیشن برقرار، نشرہ سندھو ٹاپ 10 بولرز میں شامل

27 اکتوبر , 2026
FIFA considers proposal for new funds for football development
تازہ ترین

فیفا کا فٹبال کی ترقی کے لیے نئے فنڈز کی تجویز پر غور

16 اکتوبر , 2026
Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
ICC Player of the Month nominations announced; two Indian players included.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بھارت کے دو کھلاڑی شامل

6 اکتوبر , 2026
Asian Games cricket final arch-rivals Pakistan and India face off for gold medal
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،طلائی تمغہ کیلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل

3 اکتوبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پسنی پورٹ سے متعلق وائٹ ہاؤس یا کسی امریکی ادارے سے گفتگو نہیں ہوئی، سیکیورٹی ذرائع

پسنی پورٹ سے متعلق وائٹ ہاؤس یا کسی امریکی ادارے سے گفتگو نہیں ہوئی، سیکیورٹی ذرائع

یہ بھی پڑھیں

Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026
Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
Will you spend your entire life paying rent Owning a home remains a dream for Pakistanis even today.

ساری زندگی کرایہ ہی دیں گے؟اپنا گھر آج بھی پاکستانیوں کا خواب

28 اکتوبر , 2026
Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔