ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

گلگت میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،حکومت سازی پر مشاورت

4 مہینے پہلے
A A
PPP parliamentary party meeting in Gilgit, consultations on government formation
Share on Facebookwhatsapp

گلگت ( پاک ترک نیوز) گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت مرکزی جنرل سیکریٹری سینیٹر نیر حسین بخاری نے کی،اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات میں سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے، پارلیمانی پارٹی کی جانب سے اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں شرکاء نے کہا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی شاندار انتخابی مہم کے باعث پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔

اجلاس میں گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے حوالے سے مختلف آپشنز پر بھی غور، آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی ،پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔

گلگت بلتستان میں حکومت سازی سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو کو دے دیا،پارلیمانی پارٹی کا کہناہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے عوام اور پارٹی کے وسیع تر مفاد میں جو بھی فیصلہ کریں گے وہ قبول ہوگا۔

موضوعات : #pppgiglatpeoplesparty
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Peoples Party comes to power through a public mandate, not through back-door channels or by begging and pleading Sharjeel Memon.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی بیک ڈور یا منت ترلے سے نہیں، عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آتی ہے: شرجیل میمن

22 اگست , 2026
Three people, including a PPP leader, killed in Sadiqabad.
تازہ ترین

صادق آباد میں پیپلزپارٹی رہنما سمیت 3 افراد قتل

12 اگست , 2026
اگلی خبر
President Zardari, Prime Minister reiterate commitment to provide equal educational opportunities to every child

صدر زرداری ،وزیراعظم کا ہر بچے کو تعلیم کے مساوی مواقع دینے کے عزم کا اعادہ

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔