اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

اطالوی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
اطالوی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )اطالوی سفیر ماریلینا ارمیلن نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات کی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے بطور سفیر کامیابی سے مدت پوری کرنے پر مبارکباد دی اور پاکستان-اٹلی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور اٹلی میں پاکستانی ہنر مندوں کے لیے بڑھتے ہوئے تعاون کا ذکر کیا۔

نائب وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

اٹالین سفیر ارملین نے پاکستان میں اپنے قیام کے دوران حمایت پر نائب وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور دو طرفہ تعلقات میں پیش رفت کو سراہا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سفیر کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

موضوعات : ishaq darItalian Ambassadoritly
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی  ملاقات
اہم ترین 3

اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

14 جولائی , 2026
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

11 جولائی , 2026
اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات
اہم ترین 3

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

8 جولائی , 2026
بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار
اہم ترین 3

بھارت جنگ کے بیج بو کر خطے کے امن کو خطرے میں نہ ڈالے،اسحاق ڈار

30 جون , 2026
اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 3

اسحاق ڈار کابحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

28 جون , 2026
اگلی خبر
قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English