ہفتہ , 28 مارچ , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ،ہنگامی معاشی پلان کیا ہو گا؟

3 ہفتے پہلے
A A
IMF's big demand What will the emergency economic plan be
Share on Facebookwhatsapp






اسلام آباد (پاک ترک نیوز )موجودہ علاقائی صورتحال پرآئی ایم ایف نے ہنگامی معاشی اقدامات پر مبنی جامع پلان طلب کر لیا ۔۔۔ وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور وزارت تجارت مشترکہ طور پر پلان تیار کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے جاری اصلاحات کو تیز کرنے اور ٹیکس وصولی بڑھانے کے لیے مزید مؤثر اقدامات پر زور دیا ہے ،ایف بی آر حکام نے آئی ایم ایف کو ٹیکس ہدف حاصل نہ ہونے کی وجوہات سے آگاہ کیا، رواں مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ 13 ہزار 979 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنا مشکل قرار دیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف وفد کو پیپرا کے 2004 کے قواعد میں مجوزہ ترامیم سے متعلق رپورٹ پر بھی بریفنگ دی گئی، وفد کو پروکیورمنٹ ڈیٹا تک سی سی پی، نیب اور آڈیٹر جنرل کی رسائی سے متعلق اقدامات سے بھی آگاہ کیا، وفاق اور تین صوبوں میں ای پیڈ سسٹم کے تحت سرکاری خریداری کو مزید وسعت اور نظام کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا،حکام کے مطابق 2025 کے اختتام تک 54 ہزار سرکاری نوکریاں ختم کی جا چکی ہیں، جس سے سالانہ 56 ارب روپے کی بچت متوقع ہے
موضوعات : #imfpakistanplan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Agreement reached between IMF and Pakistan
اہم ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ پا گیا

28 مارچ , 2026
جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش معاشی تخریب کاری قرار
اہم ترین

جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش معاشی تخریب کاری قرار

27 مارچ , 2026
پٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ
تازہ ترین

پٹرول پر ٹارگٹڈ سبسڈی کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ

27 مارچ , 2026
پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
اہم ترین

پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

27 مارچ , 2026
کویت کی ایران امریکا ثالثی کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت
اہم ترین

کویت کی ایران امریکا ثالثی کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت

27 مارچ , 2026
امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی
اہم ترین

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
Large meeting of political leadership in Islamabad

اسلام آباد میں سیاسی قیادت کی بڑی بیٹھک

یہ بھی پڑھیں

Another ship full of oil arrives in Pakistan

تیل سے بھرا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

28 مارچ , 2026
Schools across Punjab to reopen from April 1

پنجاب بھر میں اسکولز یکم اپریل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان

28 مارچ , 2026
Missiles roar, diplomacy dead? A major clash is imminent

میزائلوں کی گھن گرج، سفارتکاری دم توڑ گئی؟ بڑا تصادم قریب

28 مارچ , 2026
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

28 مارچ , 2026
لاہور میں موٹر سائیکل سوار کی گردن میں ڈور پھر گئی

لاہور میں موٹر سائیکل سوار کی گردن میں ڈور پھر گئی

28 مارچ , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔